اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی کے باہر خاتون نے رکشے میں 2 بچیوں کو جنم دے دیا

21 Jul 2024
21 Jul 2024

(لاہور نیوز) جنرل ہسپتال کی ایمرجنسی کے سامنے خاتون نے رکشے میں 2 بچیوں کو جنم دے دیا۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق جنرل ہسپتال کے سکیورٹی سپروائزر نے رکشے میں خاتون کی طبیعت خراب ہونے کی اطلاع ڈاکٹرز کو دی ، اطلاع ملنے پر ڈیوٹی ڈاکٹرز اور نرسز بر وقت روڈ پر پہنچ گئیں، لیڈی ڈاکٹرز اور نرسز نے رکشے میں ہی زچگی کے عمل کو پورا کیا۔

29 سالہ شکیلہ غازی روڈ کی رہائشی بتائی جاتی ہے جس کے ہاں رکشے میں 2 بیٹیوں کی پیدائش ہوئی۔

دوسری جانب ڈائریکٹر ایمرجنسی جنرل ہسپتال کا کہنا ہے کہ ماں اور بیٹیاں صحت مند ہیں، دونوں بیٹیوں کو نرسری میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے