اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

روشن گھرانہ سکیم، پنجاب حکومت نے سولر پینل لینے کی اہلیت کا طریقہ کار طے کر دیا

20 Jul 2024
20 Jul 2024

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے روشن گھرانہ سکیم کے تحت سولر پینل لینے کی اہلیت کا طریقہ کار طے کر دیا۔

 محکمہ توانائی پنجاب نے فائنل پلان وزیراعلیٰ مریم نواز کو پیش کر دیا، ذرائع محکمہ توانائی کے مطابق ایک ہی گھر پر 2 میٹر والے صارفین کو سولر پینل نہیں ملیں گے، بجلی چوری میں ملوث اور ڈیفالٹر صارفین کو بھی سولر سکیم سے آؤٹ کر دیا گیا، ڈیفیکٹڈ میٹر والے صارفین بھی حکومت کی سولر پینل سکیم سے آؤٹ ہوں گے، یہ شرائط تمام مفت اور قرض پر سولر پینل لینے والوں پر عائد ہوں گی۔

منصوبے کا ترمیم شدہ پی سی ون منظوری کے لئے پی اینڈ ڈی بورڈ کو ارسال کر دیا گیا، مانیٹرنگ اینڈ ایولوایشن یونٹ کو بھی اہم ذمہ داریاں دی جائیں گی تاکہ شفافیت اور معیار کو برقرار رکھا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے