اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

بے ترتیب اوقات میں نیند لینے کے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟جانئے

19 Jul 2024
19 Jul 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ درمیانی عمر سے لے کر بوڑھے بالغوں میں نیند کا دورانیہ بےقاعدہ رہنے کی وجہ سے ذیابیطس کا خطرہ ان لوگوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے جن کی نیند کا معمول ترتیب وار ہوہتا ہے۔

نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ طےشدہ معمول پر نیند لینے سے ٹائپ 2 ذیابیطس کو روکنے میں مدد مل سکتی ہے۔ تحقیقاتی ٹیم کی زیر قیادت میں ایک مطالعہ کیا گیا جس میں 7 راتوں کے دوران نیند کے نمونوں کا تجزیہ کیا گیا اور پھر سات سال سے زائد عرصے تک شرکاء کی پیروی کی۔

محققین نے دریافت کیا کہ بے قاعدہ نیند کے دورانیے کا تعلق ذیابیطس کے بڑھتے ہوئے خطرے سے ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ سب سے زیادہ بے قاعدہ پیٹرن والے افراد کو ذیابیطس کا خطرہ بھی سب سے زیادہ ہوتا ہے جو کہ 34 فیصد ہے۔ ذیابیطس کیئر نامی جریدے میں شائع ہونے والے نتائج ذیابیطس کی روک تھام کے لیے باقاعدہ نیند کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے