اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

اے این پی نے بھی تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی مخالفت کر دی

15 Jul 2024
15 Jul 2024

(لاہور نیوز) عوامی نیشنل پارٹی نے بھی تحریک انصاف پر پابندی کی مخالفت کردی۔

سینیٹر ارباب عمر فاروق کاسی نے کہا کہ جمہوری دور میں سیاسی پارٹیوں پر پابندی کے فیصلے کی حمایت نہیں کی جاسکتی، سیاسی جماعتوں پر پابندی کے لئے متعلقہ فورمز موجود ہیں، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے  کے بجائے جمہوری عمل کو مضبوط کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جمہوری نظام کو ڈی ریل سے بچانے کی ذمہ داری حکومت سمیت تمام سیاسی جماعتوں کی ہے، ملک کے موجودہ بحران کا حل صرف سیاسی ہے، طاقت کے استعمال سے عدم استحکام بڑھے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے