اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاور لفٹنگ چیمپئن شپ ، 3 پاکستانی بہنوں نے 5 ،5 گولڈ میڈل جیت لیے

14 Jul 2024
14 Jul 2024

(ویب ڈیسک) ایشین پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں 4،4 گولڈ میڈل جیتنے والی 3 پاکستانی بہنوں نے ایک ،ایک گولڈ میڈل اور اپنے نام کر لیا۔

جنوبی افریقا میں جاری ایونٹ میں ویرونیکا سہیل ، سیبل سہیل اور ٹوئنکل سہیل نے ایکوئپڈ ایونٹ میں گولڈ میڈلز جیتے۔

تینوں بہنوں نے اپنی اپنی ویٹ کیٹیگری 57 ، 52 اور 84 کے جی کلاس میں اوور آل میں گولڈ میڈلز جیتے جس کے بعد چیمپئن شپ میں تینوں بہنوں کے گولڈ میڈل کی تعداد 5،5 ہوگئی ہے۔

پاور لفٹنگ کلاسیک میں تینوں بہنوں نے چار چار گولڈ میڈلز جیتے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے