اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

بابراعظم اور شاہین آفریدی کا بھی جیمز اینڈرسن کو خراجِ تحسین

13 Jul 2024
13 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی سٹارز بابراعظم اور شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہنے والے انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

بابراعظم نے سوشل میڈیا پر انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ‘آپ کے ان سوئنگز کا سامنا کرنا اعزاز کی بات ہے جمی، کرکٹ جیسا خوبصورت کھیل آپ کی کمی محسوس کرے گا، شرفا کے کھیل کیلئے آپ کی ناقابل یقین خدمات قابل ذکر رہیں گی’۔

1

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’21 سال تک اینڈرسن نے کرکٹ کے کھیل کی خدمت کی، بلاشبہ آپ نئے آنے والے کھلاڑیوں کے لیے رول ماڈل تھے، میں آپ کی مستقبل میں کامیابیوں کے لیے دعاگو ہوں’۔

121

یاد رہے کہ 2003 میں زمبابوے کیخلاف لارڈز کے میدان میں ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے اپنے کیریئر کے دوران 188 میچز کھیل کر 704 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ انہوں نے 194 ون ڈے میچز میں 269 وکٹیں لیں، وہ 19 ٹی20 میں 18 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے میں کامیاب رہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے