اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی نے نئی تشکیل سلیکشن کمیٹی کو ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ کر دیا

12 Jul 2024
12 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی تشکیل سلیکشن کمیٹی کو پی سی بی کی ویب سائٹ پر اپ ڈیٹ کر دیا۔

پی سی بی کی نئی سلیکشن کمیٹی میں 4 ممبران کو شامل کیا گیا ہے، نئی سلیکشن کمیٹی میں ریڈ اور وائٹ بال کے کپتان، کوچ، اسد شفیق اور محمد یوسف شامل ہیں، کپتان، کوچ، محمد یوسف اور اسد شفیق کو کمیٹی میں مکمل اختیارات دیئے گئے ہیں۔

اس کمیٹی کے ساتھ 5 نان ووٹنگ ممبران کو بھی شامل کیا گیا ہے، ان نان ووٹنگ ممبران میں اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود، بلال افضل سلیکشن کمیٹی میں چیئرمین کے مشیر  کے طور پر شامل ہیں۔

کمیٹی کے دیگر نان ووٹنگ ممبران میں ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ شامل ہیں۔

ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں اسد شفیق، بتول فاطمہ، کپتان اور کوچ شامل ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے