اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پیرس اولمپکس 2024 کے آغاز سے قبل ہی 86 لاکھ سے زائد ٹکٹس فروخت

12 Jul 2024
12 Jul 2024

(لاہور نیوز) پیرس اولمپکس 2024 کے آغاز سے قبل ہی 86 لاکھ سے زائد ٹکٹس فروخت ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیرس اولمپکس کے آغاز سے قبل ہی مداحوں کی جانب سے دلچسپی دیکھنے کو مل رہی ہے جس کے 86 لاکھ سے زائد ٹکٹس ایونٹ کے آغاز سے پہلے فروخت ہو چکے ہیں۔

منتظمین نے توقع ظاہر کی ہے کہ 26 جولائی سے 11 اگست تک ہونے والے ایونٹ میں ٹکٹوں کی فروخت کی تعداد 10 ملین (یعنی 1 کروڑ سے زائد) ہو جائے گی جبکہ 28 اگست سے 8 ستمبر تک ہونے والے پیرا اولمپکس کیلئے 3.4 ملین اضافی افراد کی آمد بھی متوقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے