اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان شاہینز کے دورہ آسٹریلیا کے لیے روانگی میں تبدیلی

12 Jul 2024
12 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستان شاہینز کے دورہ آسٹریلیا کے لیے روانگی میں تبدیلی کر دی گئی۔

پاکستان شاہینز اب ہفتے کی علی الصبح آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہوں گے، پاکستان شاہینز براستہ دبئی برسبین پہنچیں گے جہاں سے ٹیم ڈارون روانہ ہوگی۔

پاکستان کے ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر ڈارون جائیں گے۔

دورہ آسٹریلیا میں بنگلہ دیش اے کے خلاف 2 چار روزہ میچوں کی سیریز ہوگی، اس حوالے سے کپتان صاحبزادہ فرحان آج پریس کانفرنس کریں گے۔

واضح رہے کہ صاحبزادہ فرحان پانچ ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی بھی کر چکے ہیں۔

پاکستان شاہینز کے سکواڈ میں کپتان صاحبزادہ فرحان، حسیب اللہ، قاسم اکرم، محمد عرفان خان، محمد علی اور کامران غلام شامل ہیں۔

کاشف علی، خرم شہزاد، مہران ممتاز، محمد حریرہ، مبصر خان، عمیر بن یوسف، شاہنواز دھانی، طیب طاہر اور عمر امین بھی سکواڈ کا حصہ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے