اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بند روڈ کوریڈور پر آندھی کے باعث لائٹ پول گر گیا، 2 موٹر سائیکل سوار زخمی

10 Jul 2024
10 Jul 2024

(لاہور نیوز) لاہور میں تیز آندھی کے باعث زیر تعمیر بند روڈ کوریڈور پر لائٹ پول گرنے سے 2 موٹر سائیکل سوار زخمی ہو گئے۔

ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق کوریڈور پر لگے لائٹس پولز کے نٹ بولٹ چوری کئے گئے تھے، آندھی آنے کے باعث کھمبا گر گیا، حادثے میں زخمی دو شہریوں کو فوری فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ڈی جی ایل ڈی اے نے پراجیکٹ ڈائریکٹر کو کوریڈور کے پولز کا سروے کرنے اور فوری ٹھیک کرانے کی ہدایت کی۔

طاہر فاروق کا کہنا تھا کہ آئندہ ایسے ناخوشگوار واقعات سے بچنے کے لئے بروقت حفاظتی اقدامات کئے جائیں، پولز کے نٹ بولٹ چوری میں ملوث افراد کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے