اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حکومت کا لاسز والے فیڈرز پر طویل لوڈشیڈنگ کو قانونی قرار دینے کا فیصلہ

09 Jul 2024
09 Jul 2024

(ذیشان یوسفزئی) ملک میں 18 اٹھارہ گھنٹے لوڈشیڈنگ کے معاملہ پر واپڈا اور ڈسکوز کمپنیاں زور زبردستی فیڈرز آن کرانے پر پریشان ہو گئیں۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے لاسز والے فیڈرز پر طویل لوڈشیڈنگ کو قانونی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا، لوڈشیڈنگ کو قانونی قرار دینے کے لئے نیپرا ایکٹ بدلا جائے گا، ایکٹ میں مجوزہ ترمیم کی کابینہ اور پارلیمان سے منظوری لی جائے گی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ لاسز کا بوجھ بل ادا کرنے والوں پر بھی پڑے گا، واپڈا ڈویژن نے حکومت کو قانون سازی جلد کرنے کی سفارش کر دی، نیپرا ایکٹ کے مطابق لاسز والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ غیر قانونی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے