اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمران نے نکاح کے متعلق جھوٹ بولا ، ہیرو کا اخلاقی لیول دیکھ لیں: خاور مانیکا

09 Jul 2024
09 Jul 2024

(لاہور نیوز) بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے کہا ہے کہ عمران نے نکاح کے متعلق جھوٹ بولا ، ہیرو کا اخلاقی لیول دیکھ لیں۔

اسلام آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خاور مانیکا کا کہنا تھا کہ چودہ نومبر کو میں نے بشریٰ بی بی کو طلاق دی، بشریٰ بی بی کے بھائی کو بھی طلاق کا علم نہیں تھا، بانی پی ٹی آئی کے نکاح پر کسی نے نہیں پوچھا ہمارے خلاف منفی پراپیگنڈا کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ چار سال سے مجھے سوشل میڈیا پر برا بھلا کہا جا رہا ہے، ہم نے اپنے خلاف باتوں کا کبھی جواب نہیں دیا، آج اپنا موقف دینا چاہتا ہوں، یکم جنوری کو بانی پی ٹی آئی کا نکاح ہوا اور 7 جنوری کو نکاح سے انکار کیا گیا، مجھے سمجھ نہیں آ رہی سابق وزیراعظم نے جھوٹ کیوں بولا، بڑے ہیرو کا اخلاقی لیول دیکھ لیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر طلاق ہو گئی تو کیا برا تھا کہ نکاح کے لئے رک جاتے، بانی پی ٹی آئی نے7 جنوری کو نکاح کی تردید کی، 18 فروری کو دوسری بار نکاح کیا، آج ان کے وکلا کی ٹیم محنت پر لگی ہے کہ 39 دن کی مدت ثابت کرنی ہے، کیس کو کیوں جلدی ختم کیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے