اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

افغان شہریوں کی پاکستان آمد اور روانگی سے متعلق نیا طریقہ نافذ کرنے کا فیصلہ

09 Jul 2024
09 Jul 2024

(لاہور نیوز) وزارت داخلہ نے افغان شہریوں کی پاکستان آمد اور روانگی سے متعلق نیا طریقہ نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

افغان مہاجرین کے پی او آر اور اے سی سی کارڈز طور خم بارڈر پر ایف آئی اے اپنی تحویل میں لے گا، رضاکارانہ افغانستان واپسی پر وی آر ایف فارم ملے گا، فارم پر افغانستان میں گرانٹ ملے گی، یو این ایچ سی آر کے بغیر افغانستان واپس جانے والوں کے کارڈز پر سوراخ کرکے ایف آئی اے تحویل میں رکھے گا۔

ایف آئی اے کی تحویل میں لئے گئے کارڈز نادرا مستقل بلاک کر دے گا، کارڈ ایک مرتبہ پنچ ہو گیا یا ایف آئی اے کی تحویل میں آ گیا تو واپس نہیں کیا جائے گا، نئے طریقہ کا مقصد افغان شہریوں کی مانیٹرنگ کو مؤثر بنانا ہے۔

وزارت داخلہ کے مطابق افغان شہریوں کی پاکستان مستقل واپسی کیلئے نئے پروگرام پر سختی سے عمل ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے