اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

دھرنا مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ریلیف دلوانے کیلئے ہے، ضیاء الدین انصاری

09 Jul 2024
09 Jul 2024

(لاہور نیوز) جماعت اسلامی لاہور کے امیر ضیاء الدین انصاری کا کہنا ہے 12 جولائی کا دھرنا مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کو ریلیف دلوانے کیلئے ہے۔

امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری نے سیکرٹری جنرل خالد احمد بٹ کے ہمراہ ساندہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تاجر، وکلا ،طلبہ، اساتذہ ، مزدور اور کسان لاہور بھر سے دھرنے میں شریک ہوں گے۔

ضیاء الدین انصاری نے کہا حکومت دھرنے میں رکاوٹ بننے کی بجائے پرامن مظاہرین کو سکیورٹی فراہم کرے، عوام بھی ظالمانہ ٹیکسوں، بھاری بلوں اور بدترین مہنگائی سے نجات کیلئے باہر نکلیں۔

ضیاء الدین انصاری کا کہنا تھا کہ سلیب سسٹم کے نام پر عوام کا خون نچوڑنا بند کیا جائے اور اشرافیہ کی مراعات ختم کرکے عوام کو ریلیف دیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے