اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مشتاق احمد انگلینڈ کرکٹ کو پیارے ہوگئے

08 Jul 2024
08 Jul 2024

(ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد کا انگلینڈ کرکٹ اینڈ ویلز بورڈ سے معاہدہ ہوگیا، وہ انگلینڈ انڈر19 کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور کنسلٹنٹ کوچنگ پینل کا حصہ بنے ہیں۔

مشتاق احمد نے رابطے پر ای سی بی کے ساتھ ذمہ داریاں نبھانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اس سے پہلے بنگلہ دیش اور دوسرے بورڈز کے ساتھ بھی بطور کنسلٹنٹ اپنا تجربہ شیئر کیا، اب یہ ای سی بی کے ساتھ مختصر دورانیے کا معاہدہ ہے۔

ماضی میں بھی انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ساتھ خدمات انجام دینے والے مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے لیے کام کرنے کی ہمیشہ خوشی ہوتی ہے، اپنے ملک کے لیے ہر وقت حاضر ہوں، بورڈ کی طرف سے فی الحال کوئی رابطہ نہیں کیا گیا،چیئرمین کی سابق کرکٹرز سے آج جو ملاقات ہو رہی ہے اس میں مجھے مدعو نہیں کیا گیا۔

مشتاق احمد نے کہا کہ عزت اور توقیر مقدم ہے، اگر اس کی پاسداری کی جائے تو کرکٹ کو ٹھیک کرنے کے لیے ضرور اپنی رائے بورڈ حکام سے شیئر کروں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے