اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ مکمل علاج کیلئے اسلام آباد روانہ

08 Jul 2024
08 Jul 2024

(لاہور نیوز) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ علاج کیلئے اسلام آباد روانہ ہو گئیں۔

کے ٹو کی مہم جوئی کے دوران  ثمینہ بیگ کی طبیعت بگڑ گئی تھی جس کے بعد انہوں نے پھپھڑوں کی بیماری کی وجہ سے مہم جوئی ترک کر دی تھی۔

وہ کے ٹو بیس کیمپ سے گھوڑے پر سفر کر کے سکولی گاؤں پہنچی تھی جہاں سے بذریعہ جیپ انہیں سکردو پہنچایا گیا۔

ثمینہ بیگ پاک اٹیلین خواتین کے ٹو ایکسپیڈیشن ٹیم میں شامل تھی ، ثمینہ بیگ ڈاکٹرز کی ہدایت پر اسلام آباد علاج کے لئے روانہ ہو گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے