اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرسٹن، گلیسپی کی لاہور آمد، چیئرمین پی سی بی سے ملاقات شیڈول

08 Jul 2024
08 Jul 2024

(لاہور نیوز) پاکستان وائٹ اور ریڈ بال کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن، جیسن گلیسپی لاہور پہنچ گئے۔

گیری کرسٹن کو چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بلایا ہے، ان کو مستقبل کے فیصلوں کی مشاورت کے لئے بلایا گیا ہے۔

بابر اعظم کو کپتان برقرار رکھنے سے متعلق گیری کرسٹن سے مشاورت اہم ہے جبکہ گیری کرسٹن ٹی 20 ورلڈ کپ کی ناقص کارکردگی کی رپورٹ پہلے ہی دے چکے ہیں، گیری کرسٹن نے ٹیم کی کارکردگی پر تفصیلی رپورٹ دی اور کئی سوالات اٹھائے۔

مستقبل میں تبدیلیوں کے لئے محسن نقوی سابق کپتانوں سے بھی ملاقات کر رہے ہیں اور سابق ٹیسٹ کرکٹرز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں سے بھی مل رہے ہیں۔

اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کو بھی انگلینڈ سے بلایا گیا ہے جبکہ ریڈ بال ٹیم کے کوچ جیسن گلیسپی بھی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کیلئے کراچی سے لاہور پہنچ چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے