اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

محسن نقوی کی ہدایات،کرکٹرزکے فٹنس ٹیسٹ کا آغا زہوگیا

07 Jul 2024
07 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی ہدایات پر کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ شروع ہوگیا۔

محسن نقوی کی ہدایات پر ڈسٹرکٹ کی سطح پر بھی فٹنس ٹیسٹ کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل فٹنس ٹرائلز کا انعقاد کیا جا رہا ہے اور ٹرائلز میں کھلاڑیوں کی فٹنس جانچنے کیلئے 4 ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔پی سی بی چیئرمین کی ہدایات پر علاقائی سطح پر مزید ٹیسٹ متعارف کرائے جائیں گے اور فٹنس ٹرائلز پاس کرنے والے کھلاڑی ہی فٹنس کیمپ میں شرکت کر سکیں گے۔

انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کی بنیاد پر 22 کھلاڑیوں کا انتخاب لاک پرفارمنس کی بنیاد پر کیا گیا ہے، ٹرائلز پاس کرنے والے کھلاڑیوں کی کیمپ میں فیلڈنگ، فٹنس اور تکنیک پر توجہ دی جائے گی، 45 دنوں کے دوران ملک بھر میں 101 تربیتی کیمپ لگائے جائیں گے۔

اس موقع پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ضلعی سطح پر فٹنس کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے،فٹنس ہماری اولین ترجیح ہے اور ہر سطح پر فٹنس ٹرائلز ہوں گے، فٹنس ٹرائلز اور کیمپس میں مکمل شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے