اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر بڑااضافہ، پیاز سستا

07 Jul 2024
07 Jul 2024

(دنیا نیوز) برائلر مرغی کے دام کو ایک بار پھر پر لگ گئے، برائلرکے نرخ میں فی کلو 37روپے کا اضافہ کردیا گیا۔

مارکیٹ کمیٹی کے نرخ ناموں کے مطابق 37 روپے فی کلو اضافے کے بعد برائلر گوشت 421 روپے فی کلو ہو گیا، فارمی انڈے بدستور 250 روپے فی درجن فروخت ہورہے ہیں۔

دوسری جانب پیازکے نرخ میں پانچ روپے فی کلو کمی کردی گئی، پیاز کا سرکاری نرخ 95 روپے کلو مقرر جبکہ مارکیٹ میں پیاز 130 روپے کلو تک فروخت ہورہا ہے، ٹماٹر کا سرکاری نرخ 180 روپے کلو برقرار، مارکیٹ میں درجہ اول ٹماٹر 250 سے 280 روپے کلو تک ہے، درجہ دوم ٹماٹر 202 روپے کلو تک بیچا جارہا ہے۔

علاوہ ازیں مارکیٹ میں آلو کا سرکاری نرخ 80 روپے کلو مقرر ہوا ہے، آلو 100 روپے کلو، لہسن 400 کلو ، ادرک 800روپے کلو ، بند گوبھی 80 روپے کلو ، پھول گوبھی 140 روپے کلو جبکہ لیموں کا سرکاری 275 اور مارکیٹ میں 400 روپے کلو فروخت ہورہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے