اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

'انا للہ وانا الیہ راجعون'قومی کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کر گئیں

06 Jul 2024
06 Jul 2024

(لاہور نیوز) قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ 63 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔

تفصیلات کےمطابق ٹیسٹ کرکٹر نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ والدہ گزشتہ چند ماہ سے بہت بیمار تھیں جو انتقال کر گئی ہیں۔فواد عالم نے کہا کہ ماں کے جانے کے بعد خود کو بہت تنہا محسوس کر رہا ہوں، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہماری والدہ کے درجات بلند فرمائے! آمین۔

فواد عالم کی مرحوم والدہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب فیلکن سٹی نزد ملیر کینٹ میں ادا اور تدفین مقامی قبرستان میں کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے