اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.90
  • یورو قیمت خرید: 301.48 قیمت فروخت : 302.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 355.13 قیمت فروخت : 355.76
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.34 قیمت فروخت : 187.68
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.35 قیمت فروخت : 204.72
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.45 قیمت فروخت : 910.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246000 دس گرام : 210900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225498 دس گرام : 193324
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3173 دس گرام : 2723
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

نیا اسلامی سال کب شروع ہوگا؟ اہم پیشگوئی سامنے آگئی

05 Jul 2024
05 Jul 2024

(ویب ڈیسک)پاکستان میں نئے اسلامی سال کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی کردی گئی ہے۔

فلکیاتی پیرا میٹرز کے مطابق  پاکستان میں7  جولائی بروز اتوار  کو نئے اسلامی سال 1446   ہجری کا چاند نظر آنے کا  امکان ہے، اس مناسبت سے  ملک میں نئےاسلامی   سال کا آغاز  8 جولائی  بروز پیر کو ہوگا اور یوم عاشور 17 جولائی بروز بدھ کو ہوگا۔

 تاہم چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولاناعبد الخبیر آزاد کی زیرصدارت 6 جولائی کو کوئٹہ میں ہو گا جب کہ کراچی، اسلام آباد اور لاہور میں کے زونل ہیڈکوارٹرز میں بھی زونل کمیٹی کے اجلاس ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے