اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ملک گیر ہڑتال کی تردید

05 Jul 2024
05 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک گیر ہڑتال کی خبروں کی تردید کر دی۔

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل نعمان علی بٹ نے کہا ہے کہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی سپلائی معمول کے مطابق جاری رہے گی۔

نعمان علی بٹ نے کہا ہے کہ چند عناصر نے ہڑتال کی کال دی، پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا کوئی اعلان نہیں کیا، حکومت سے پٹرولیم مصنوعات پر بات چیت جاری ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے تحفظات دور کرنے کا یقین دلایا ہے۔

یاد رہے کہ چیئرمین پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے 5 جولائی کو پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے