اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

210 ڈومیسٹک کرکٹرز کے کنٹریکٹس ختم کرنے پر غور

05 Jul 2024
05 Jul 2024

(ویب ڈیسک) ڈومیسٹک کرکٹ میں کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی تعداد کم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

تینوں فارمیٹ کا چیمپئنز کپ کھیلنے والے کرکٹرزسے ہی معاہدوں کی تجویز سامنے آئی ہے،ایونٹ کی 5 ٹیمیں شامل ہوں گی ، ہر ٹیم میں 30 ٹاپ کرکٹرز ہوں گے، انہی 150 کھلاڑیوں کو کنٹریکٹس ملیں گے۔ گذشتہ سال 360 کرکٹرز سے معاہدہ ہوا تھا۔

البتہ ذرائع کے مطابق اب پی سی بی 210 ڈومیسٹک پلیئرز کے کنٹریکٹس ختم کرنے پر غور کررہا ہے۔

چیمپئنز کپ میں ٹیموں کے مینٹور شاہد آفریدی، یونس خان، وقار یونس،مصباح الحق و دیگر سابق کرکٹرز کو بنایا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے