اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا آج ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

05 Jul 2024
05 Jul 2024

(ویب ڈیسک) پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر نئے ٹیکس کے نفاذ کے خلاف آج ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے جبکہ کراچی سمیت مختلف شہروں میں بینرز آویزاں کر دیئے گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین عبدالسمیع خان کا کہنا ہے کہ آج  5جولائی صبح 6 بجےسے ملک بھرکے پٹرول پمپس بند کر دیئے جائیں گے ، ہڑتال ایک دن سے زیادہ بھی ہوسکتی ہے،ملک بھرمیں 13 ہزارڈیلرز اپنے پمپ آج سے بند کردیں گے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد میں وزیرخزانہ،چیئرمین ایف بی آر،چیئرمین اوگرا سےملاقات ہوئی ہے اور ملاقات میں نتیجہ نہ نکلنےکی سبب ہڑتال کررہے ہیں،ڈبل ٹیکسیشن آئین کی خلاف ورزی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے