اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اوگرا کی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

05 Jul 2024
05 Jul 2024

(لاہور نیوز) پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کی کال کے بعد پٹرولیم ڈویژن اور اوگرا بھی میدان میں آ گئے۔

پٹرولیم ڈویژن اور اوگرا کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پٹرول پمپس پر پٹرولیم مصنوعات کی وافر فراہمی کو یقینی بنائیں اور انہیں کھلا رکھیں، ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی وافر دستیابی موجود ہے۔

یاد رہے کہ حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے جس کے بعد ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں پٹرول پمپس بند رکھنے کی کال برقرار رکھی۔

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے عہدیدار کی وفات کے باعث اسلام آباد میں ہڑتال مؤخر کر دی گئی تاہم باقی ملک میں پمپس کی ہڑتال برقرار رہے گی، پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت کے ساتھ مذاکرات میں کوئی نتیجہ نہیں نکل سکا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے