اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

چاکلیٹ کا استعمال دل کے ساتھ ساتھ مزید کس بیماری کو کنٹرول میں رکھنے میں مفید ہے؟جانئے

03 Jul 2024
03 Jul 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سے چاکلیٹ کولیسٹرول، بلڈ پریشر اور شوگر کو منظم رکھنے کیلئے بہترین غذا کے طور پر قرار دی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے پایا کہ چاکلیٹ کا استعمال جسمانی وزن، کولیسٹرول اور HbA1c پر کوئی منفی اثر نہیں ڈالتا جو ذیابیطس کا ایک اہم بائیو مارکر ہے۔ماہر امراض قلب  کا کہنا ہے کہ چاکلیٹ کیٹیچنز اور دیگر پولی-فینولک مرکبات کا ذخیرہ ہیں جیسے فلاوانول۔ اس کی ان کے اینٹی آکسیڈینٹ اور سوزش مخالف خصوصیات قلبی صحت کو بہتر کرسکتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ چاکلیٹ فلیوونائڈز سے بھرپور ہوتی ہے جس میں ایپیکیٹین بھی شامل ہے جو کہ ایک ایسا مرکب ہے جو جسم میں نائٹرک آکسائیڈ کو منظم رکھ کر دل اور خون کی شریانوں کی صحت مند رکھتا ہے۔تاہم چاکلیٹ کا زیادہ استعمال ذیابیطس کے شکار لوگوں کی صحت کو منفی طور پر متاثر کر سکتا ہے اور یہ زیادہ تر لوگوں کے لیے فائدہ مند بھی نہیں ہوتی۔ لہٰذا چاکلیٹ کو اپنی غذا میں شامل کرنے سے پہلے اپنے طبی ماہر سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے