اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

علاج مزید مہنگا ،200 سے زائد طبی آلات مہنگے،بھاری سیلز ٹیکس عائد

03 Jul 2024
03 Jul 2024

(ویب ڈیسک) طبی آلات پرسیلز ٹیکس عائد ہوگیا،تھرمامیٹر،شوگرسٹرپس،بی پی آپریٹرز،سرجیکل گلوز اور وہیل چیئرز بھی مہنگی ہوگئیں۔

اب میڈیکل ڈیوائسز پر بھی ٹیکس دینا ہوگا،200 سے زائد طبی آلات مہنگے ہوگئے، شوگر چیک کرنے والی معمولی نوعیت کی سٹرپس کا پیکٹ 700 روپے کے بجائے ہول سیل میں ایک ہزار روپے کا ملے گا۔

13 ہزاروالی وہیل چیئرساڑھے17  ہزار تک پہنچ جائےگی،بی پی آپریٹس سمیت گھروں میں استعمال ہونے والی دیگر ڈیوائسزکی قیمتیں بھی دگنی ہوجائیں گی۔

ڈاکٹرزکا کہنا ہےسیلز ٹیکس سےبراہ راست عام آدمی متاثر ہوگا۔ پیما ہیلتھ کیئر ڈیوائسز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین مسعود احمد کا کہنا ہے کہ95 فیصد میڈیکل ڈیوائسزوطبی آلات بیرون ممالک سے منگوائے جاتے ہیں،ڈیوائسز مہنگی ہونے سے علاج مہنگا ہوجائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے