اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

زیتون شوگر کنٹرول اور وزن کم کرنے میں ادویات سے بہتر قرار

03 Jul 2024
03 Jul 2024

(ویب ڈیسک) ایک حالیہ تحقیق میں محققین نے معلوم کیا ہے کہ زیتون میں پایا جانے والا ایک قدرتی مرکب ایلینولک ایسڈ خون میں شوگر کی سطح کو کم کرتا ہے اور وزن میں کمی کو فروغ دیتا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ بالا دریافت انسانوں میں موٹاپے اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے انتظام کے لیے محفوظ اور سستی قدرتی مصنوعات کی دستیابی کا باعث بن سکتی ہے۔

چوہوں پر کی گئی ایک تحقیق میں جن چوہوں کو صرف ایک ہفتے کے لیے منہ کے ذریعے ایلینولک ایسڈ دیا گیا، ان کا وزن خاصا کم دیکھا گیا اور علاج سے پہلے خون میں شوگر کو بھی کنٹرول پایا گیا۔

ایلینولک ایسڈ کی شوگر کم کرنے کی تاثیر ذیابیطس کے انجیکشن والی دوائیوں اور میٹفارمین سے بہتر پائی گئی ہے۔

تاہم بہت سی قدرتی مصنوعات کی ناقص دستیابی کو دیکھتے ہوئے ٹیم نے انسانی جسم میں میٹابولک فنکشن کو بالواسطہ طور پر منظم کرنے کے لیے میٹابولک ہارمون کے اخراج کو ٹارگٹ کرنے پر توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے