اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.90
  • یورو قیمت خرید: 301.48 قیمت فروخت : 302.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 355.13 قیمت فروخت : 355.76
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.34 قیمت فروخت : 187.68
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.35 قیمت فروخت : 204.72
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.45 قیمت فروخت : 910.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246000 دس گرام : 210900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225498 دس گرام : 193324
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3173 دس گرام : 2723
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

کرکٹرز کی فٹنس کا مشن، پاکستان کرکٹ میں یویو ٹیسٹ کی واپسی

02 Jul 2024
02 Jul 2024

(لاہور نیوز) کرکٹرز کی فٹنس کا مشن زور پکڑ گیا اور پاکستان کرکٹ میں یویو ٹیسٹ کی واپسی ہوگئی۔

کئی سال سے کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ میں یویو ٹیسٹ نہیں ہورہے تھے، اب ڈائریکٹر ڈومیسٹک خرم نیازی نے فٹنس بہتر بنانے کے لیے پلان منظور کروالیا ہے۔پلان کے مطابق 2 مرحلوں میں فٹنس ٹیسٹ کا انعقاد کیا جائے گا، پہلے مرحلے میں ملک بھر میں 11 جولائی سے فٹنس ٹیسٹ لیے جائیں گے، پہلے ڈسٹرکٹ اور پھر ریجنل سطح پر فٹنس ٹیسٹ ہوں گے۔

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے مشن فٹنس کی منظوری دے دی ہے اور فٹنس ٹیسٹ میں فیل ہونے والا قومی ٹیم کے ساتھ ریجنل ٹیموں سے بھی ڈراپ کردیا جائے گا۔ڈائریکٹر ڈومیسٹک خرم نیازی نے ریجنل کنٹریکٹس سمیت ٹیم سلیکشن فٹنس ٹیسٹ سے مشروط کردی جس کے بعد ٹیسٹ کرکٹرز، انٹرنیشنل کرکٹرز اور قومی کرکٹرز کو یویو ٹیسٹ سمیت تمام فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے لازمی ہوں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے