اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وہیل چیئر کرکٹ کا ایشیا کپ اور ٹی 20 ورلڈ کپ کرانےکا اعلان

02 Jul 2024
02 Jul 2024

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کونسل آف وہیل چیئر کرکٹ نے ون ڈے ایشیا کپ اور ٹی 20 ورلڈ کپ کرانےکا اعلان کردیا۔

تھائی لینڈ میں ہونےوالے اجلاس میں آئندہ سال جنوری میں پہلا ون ڈے ایشیا کپ تھائی لینڈ میں ہی کرانےکی منظوری دی گئی ہے ،چالیس چالیس اوورز پر مشتمل پہلے ایشیا کپ میں پاکستان، بھارت، بنگلا دیش اورافغانستان کی ٹیمیں ان ایکشن ہونگی۔

اجلاس میں پہلےٹی 20 وہیل چیئر ورلڈ کپ 2025 کی میزبانی یو اے ای کو سونپی گئی ہے،عالمی سطح پر وہیل چیئر کرکٹ کی کونسل 2019 اور 2023 میں دو ٹی 20 ایشیا کپ کرا چکی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے