اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

مون سون میں ڈینگی اور ملیریا کے کیسز بڑھنے کا خطرہ

02 Jul 2024
02 Jul 2024

(ویب ڈیسک) مون سون میں ہیضہ، ڈائریا ، ٹائیفائڈ اور ہیپاٹائٹس اے اور ای پھیلنے کا خطرہ ، محکمہ صحت نے وبائی امراض سے متعلق الرٹ جاری کر دیا۔

محکمہ صحت کی جانب سے مون سون میں ڈینگی اور ملیریا کے کیسز بڑھنے کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ تمام اضلاع کے سی ای اوز ہیلتھ کو مراسلہ ارسال کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ مراسلہ میں مون سون کے دوران وبائی امراض کی روک تھام کیلئے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی اور  کہا گیا کہ مون سون میں وبائی امراض کے علاج کیلئے ادویات کا سٹاک یقینی بنایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے