اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لیسکو کا ترسیلی نظام پھر بارش کا جھٹکا نہ برداشت کر سکا

01 Jul 2024
01 Jul 2024

(لاہور نیوز) لیسکو کا ترسیلی نظام پھر بارش کا جھٹکا نہ برداشت کر سکا، 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔

فیڈرز ٹرپ کر جانے سے متعدد علاقوں میں گھنٹوں بجلی بند رہی، گرمی اور حبس میں شہریوں کا براحال ہو گیا۔

بارش سے متاثرہ لیسکو کا سسٹم 7 گھنٹے بعد بھی مکمل بحال نہ ہو سکا، لیسکو کا عملہ صرف فیڈرز بحال کرنے میں مصروف رہا اور انفرادی شکایات نظر انداز کرنے لگا۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ بارش شروع ہو تو بجلی غائب ہو جاتی ہے، لیسکو دفاتر میں شکایت لیکر جاؤ تو عملہ نہیں ملتا۔

دوسری طرف لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ عملہ بارش سے متاثرہ علاقوں میں جلد از جلد بجلی بحال کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے