اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 571.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سمندری طوفان کا خدشہ: بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں بارباڈوس میں پھنس گئیں

01 Jul 2024
01 Jul 2024

(ویب ڈیسک) سمندری طوفان کی وارننگ کے باعث ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فاتح بھارت اور رنراپ جنوبی افریقہ کی ٹیمیں بارباڈوس میں پھنس گئیں۔

عالمی میڈیا کے مطابق بارباڈوس میں  سمندری  طوفان بیریل کی پیشگوئی کی گئی ہے، طوفان کے پیش نظر بارباڈوس کے ایئرپورٹ کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دوسرا شدید ترین طوفان بتایا جا رہا ہے، بارباڈوس میں کرفیو جیسی صورتحال ہے کسی کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں جبکہ طوفان کے اگلے چند گھنٹوں میں ساحل سے ٹکرانے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

بارباڈوس میں ہلکی بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے، بھارت اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں ہوٹل کے اندر موجود ہیں اور ہوٹل کا سٹاف بھی بہت کم تعداد میں موجود ہے جبکہ سکواڈ کو قطاروں میں لگ کر کھانا لینا پڑ رہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی بورڈ چارٹرڈ فلائٹ کے بھی انتظامات کر رہا ہے تاہم صورتحال ایئرپورٹ کھلنے پر منحصر ہے، اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کے لائحہ عمل کا کسی کو علم نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے