اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.90
  • یورو قیمت خرید: 301.48 قیمت فروخت : 302.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 355.13 قیمت فروخت : 355.76
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 187.34 قیمت فروخت : 187.68
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.35 قیمت فروخت : 204.72
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.45 قیمت فروخت : 910.09
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246000 دس گرام : 210900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225498 دس گرام : 193324
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3173 دس گرام : 2723
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ملک بھر کے 41 اضلاع میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز

01 Jul 2024
01 Jul 2024

(لاہور نیوز) ملک بھر کے 41 اضلاع میں آج سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو گیا۔

خیبرپختونخوا کے 11 اضلاع، سندھ کے 8 اضلاع جبکہ پنجاب کے 5 اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع کی گئی ہے،اسلام آباد کی مخصوص یونین کونسلز میں گھر گھر پولیو مہم چلائی جائے گی جس کے تحت95 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا کا کہنا ہے کہ ہم پولیو ویکسی نیشن ٹیمیں شہریوں کے دروازے پر بھیج رہے ہیں، عوام سے اپیل ہے کہ پولیو ورکرز کے لیے اپنے دروازے کھلے رکھیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے