اپ ڈیٹس
  • 304.00 انڈے فی درجن
  • 584.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ: پی سی بی نے قومی ٹیم کا اعلان کردیا

30 Jun 2024
30 Jun 2024

(لاہورنیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا۔

قومی ویمنز ٹیم کی کپتانی ندا ڈار کریں گی، ارم جاوید، عمیمہ سہیل اور سیدہ عروب شاہ کی  قومی ویمنز سکواڈ میں واپسی جبکہ تسمیہ رباب پہلی بار ٹیم میں شامل ہوگئی ہیں۔سکواڈ کی دیگر کھلاڑیوں میں عالیہ ریاض، ڈیانا بیگ ، فاطمہ ثناء ، گل فیروزہ ، منیبہ علی، نجیہہ علوی، نشرہ سندھو ، سعدیہ اقبال، سدرہ امین، اور طوبیٰ حسن شامل ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے