اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر نریندر مودی کی بھارتی ٹیم کو مبارکباد

30 Jun 2024
30 Jun 2024

(لاہور نیوز) ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

 

سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بھارتی وزیراعظم نے چیمپئنزلکھ کر بھارتی ٹیم پر فخر کا اظہار کیا۔نریندر مودی نے ٹیم کو پورے ٹورنامنٹ میں کوئی بھی میچ نہ ہارنے پر بھی مبارکباد دی اور ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل کو تاریخی میچ قرار دیا۔

واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دے کر 17 سال بعد ٹائٹل جیتا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے