اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماہرہ خان کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

30 Jun 2024
30 Jun 2024

(ویب ڈیسک)پاکستانی سپرسٹار ماہرہ خان کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔

اداکارہ ماہرہ خان ان دنوں اٹلی میں سیرو تفریح میں مشغول ہیں ، حال ہی میں انہوں نے اٹلی کے دلکش مناظر سے محظوظ ہوتے ہوئے کچھ تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جو سوشل میڈیا صارفین کو آگ بگولہ کر گئیں۔

مذکورہ تصاویر میں ماہرہ خان کو اٹلی کے حسین سیاحتی مقام اور ڈوبتے سورج کا نظارہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، اس موقع پر ماہرہ کے زیب تن کیے لباس پر مداحوں کی جانب ناپسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

ماہرہ خان ان تصاویر میں تین مختلف مغربی طرز کے لباس میں ملبوس نظر آئیں جن میں وہ کافی بولڈ دکھ رہی تھیں،سوشل میڈیا صارفین ماہرہ خان کی پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں شدید تنقید کی برسات کرتے نظر آرہے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے