اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

مایا علی کو کس کی تلاش؟ مداح جاننے کو بے تاب

30 Jun 2024
30 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مایا علی کی نئی تصاویر نے مداحوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔

حال ہی میں اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند نئی بے رنگ تصاویر شیئرکیں جن کے کیپشن نے مداحوں کو سوالات پر مجبور کردیا۔

مذکورہ بے رنگ تصاویر میں مایا علی نے ٹراؤزر کے ساتھ شرٹ زیب تن کررکھی ہے جبکہ کلائی میں گھڑی اور کھلی زلفوں میں اداکارہ کا حسن مداحوں کو گرویدہ بنارہا ہے۔

پوسٹ کے کیپشن میں مایا علی نے لکھا کہ" جب تک تمہیں تلاش نہ کرلوں" تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ اداکارہ کو کس کی تلاش ہے۔

 مایا علی کی پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے جہاں تعریفی کمنٹس کی برسات کی جارہی ہے وہیں مداح یہ جاننے کو بھی بے تاب ہیں کہ انہیں کس کی تلاش ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے