اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ویمنز فٹسال ٹیم اے ایف سی ویمنز فٹسال ایشین کپ 2025 میں شرکت کریگی

30 Jun 2024
30 Jun 2024

(لاہور نیوز) اے ایف سی ویمنز فٹسال ایشین کپ 2025 میں پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے ویمنز فٹسال ٹیم کی شمولیت کا اعلان کر دیا گیا۔

پی ایف ایف کے مطابق قومی ویمنز فٹسال ٹیم میگا ایونٹ میں شرکت کرے گی، ایونٹ آئندہ سال مئی میں کھیلا جائے گا۔

چیئرمین این سی ہارون ملک نے کہا ہے کہ پہلی بار ویمنز فٹبال ٹیم اے ایف سی میگا ایونٹ میں شرکت کرے گی، ویمنز کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر مواقع دینا بہت ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے