اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

چلڈرن آف ایشیا گیمز: پاکستان کے شہیر طارق نے برانز میڈل جیت لیا

30 Jun 2024
30 Jun 2024

(ویب ڈیسک ) چلڈرن آف ایشیا گیمز میں پاکستان کے شہیر طارق نے برانز میڈل جیت لیا۔

روس کے شہر یاکوتسک میں جاری مقابلوں میں شہیر طارق نے ماس ریسلنگ کے مقابلوں میں برانز میڈل جیتا،ایونٹ میں پاکستان کا یہ پہلا میڈل ہے۔

شہیر نے ابتدائی راؤنڈز میں بھارت اور منگولیا کے کھلاڑیوں کو زیر کیا جبکہ تیسرے میچ میں روسی کھلاڑی سے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو،ایک سے شکست ہوئی۔

تیسرے میچ میں شکست کے بعد شہیر طارق برانز میڈل کے حقدار قرار پائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے