اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے نے انسانی سمگلنگ میں ملوث2 ملزمان کو لاہور سے حراست میں لے لیا

29 Jun 2024
29 Jun 2024

(ویب ڈیسک) ایف آئی اے نے انسانی اسمگلروں کے خلاف کارروائی کے دوران لاہور سے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے لاہور نے بیان میں کہا کہ ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کی ملزمان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور لاہور سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان محمد ارشد اور محمد سرفراز کو گرفتار کر لیا گیا، ملزمان نے غیر قانونی طور پر کینیڈا اور ہالینڈ بھجوانے کے لیے 30 لاکھ روپے کی رقم وصول کی تھی۔

ترجمان ایف آئی اے لاہور کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے