اپ ڈیٹس
  • 328.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش سے موسم خوشگوار

29 Jun 2024
29 Jun 2024

(لاہور نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق مال روڈ، ایبٹ روڈ، شملہ پہاڑی اور دیگر علاقوں میں بارش ہوئی، جیل روڈ پر 17.5، ایئرپورٹ پر 0.5، گلبرگ میں 20 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

لکشمی چوک میں 10 ، اپر مال میں 15، مغلپورہ میں 3 ملی میٹر، تاجپورہ میں 4، نشتر ٹاؤن میں 15، فرخ آباد میں 1، سمن آباد میں 11 ملی میٹر، جوہر ٹاﺅن میں 1 اور قرطبہ چوک میں 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

ادھر کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے پی ڈی ایم اے پنجاب الرٹ ہو گیا، ڈی جی پی ڈی ایم اے نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی، ان کا کہنا ہے کہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے متعلقہ محکمے الرٹ رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے