اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کے چار لاری اڈوں کی خلاف قانون نیلامی کروا دی گئی

29 Jun 2024
29 Jun 2024

(لاہور نیوز) مسافروں کو سہولیات فراہم کرنے والے چار لاری اڈوں کی خلاف قانون نیلامی کروا دی گئی۔

ذرائع کے مطابق صرف نو من پسند کنٹریکٹرز کو نواز دیا گیا، بادامی باغ، سکندریہ ، جناح ٹرمینل، ٹھوکر اور رائیونڈ بس اڈے کے ٹھیکوں کی نیلامی کروا دی گئی۔

2024 میں 48 ٹھیکہ جات کی نیلامی کروائی گئی، 45 کنٹریکٹرز نے نیلامی میں حصہ لیا۔

چار لاری اڈوں کو آوٹ سورس کرنے سے سالانہ چار ارب ریونیو حاصل ہوتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے