اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مون سون کے پیش نظر سی بی ڈی نے نکاسی آب کی تیاریاں مکمل کرلیں

28 Jun 2024
28 Jun 2024

(لاہور نیوز) رواں سال مون سون بارشوں کے پیش نظر بارشی پانی کے نکاس کے لیے سی بی ڈی پنجاب نے تیاریاں مکمل کر لیں۔

والٹن روڈ پر پندرہ کیوسک کے دوعارضی سمپ پمپ  نصب کر دئیے گئے، دونوں  سمپ پمپس کا کامیاب ٹیسٹ رن بھی کر لیا گیا ہے، سمپ پمپس والٹن روڈ پر بارشی پانی کے نکاس کے لیے نصب کیے گئے ہیں۔

سی بی ڈی حکام کے مطابق بروقت بارشی پانی کی نکاسی سے والٹن روڈ کے رہائشیوں  کے لیے آسانی پیدا ہوگی،والٹن روڈ اپ گریڈیشن منصوبے میں مین سیور کنڈیوٹ اور اے ڈی اے نالے کی ری ماڈلنگ کا کام تقریباً مکمل کر لیا گیا ہے،  رواں سال اکتوبر میں والٹن روڈ کی مین کیرج وے کو  ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا۔

 سی ای او سی بی ڈی پنجاب عمران امین کا کہنا ہے کہ  عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے تمام تر انتظامات کیے جا رہے ہیں، والٹن روڈ اپ گریڈیشن منصوبے میں تعمیرات کی وجہ سے مون سون  میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کریں گے ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے