اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 297.80 قیمت فروخت : 298.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.47 قیمت فروخت : 185.55
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.91 قیمت فروخت : 203.27
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.20 قیمت فروخت : 76.34
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.94 قیمت فروخت : 907.56
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239900 دس گرام : 205700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219907 دس گرام : 188557
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3011 دس گرام : 2584
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عمر ایوب کا استعفیٰ منظور نہ کیا جائے:پی ٹی آئی اراکین کی متفقہ قرارداد

28 Jun 2024
28 Jun 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی نے عمر ایوب کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ نہ منظور کرنے کی سفارش کردی۔

پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا  جس میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے متفقہ قرارداد منظور کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کی قیادت پرمکمل اعتماد کا اظہارکیا۔

اجلاس میں سیکرٹری جنرل عمر ایوب کا پارٹی عہدے سے استعفیٰ منظور نہ کرنے کی سفارش کی گئی، پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک کی خبروں کی بھی شدید مذمت کی، اراکین نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت پر بھی مکمل اعتماد کا اظہارکیا۔

اراکین کا قرارداد میں کہنا تھاکہ پاکستان تحریک انصاف میں کسی قسم کے فارورڈ بلاک بننے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، تحریک انصاف کے تمام ممبران بانی پی ٹی آئی عمران خان کی قیادت میں متحد ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے