اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

الیکشن ٹریبونل کا عطا تارڑ اورالیکشن کمیشن کو فارم 47،45 اور48 جمع کروانے کا حکم

28 Jun 2024
28 Jun 2024

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل نے ایک اور بڑا حکم جاری کردیا۔

لاہورہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس انوار حسین نے الیکشن پٹیشن پر سماعت کرتے ہوئے عطا تارڑ اور الیکشن کمیشن کو اوریجنل فارم 47،45 اور48 جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

ٹریبونل نے لیگی رہنما کو 22 جولائی تک فارم 45، 47 اور 48 جمع کروانے کا حکم جاری کیا جبکہ عدالت نے عطا تارڑ سےبیان حلفی بھی طلب کر لیا۔

ٹریبونل نے الیکشن کمیشن کو بھی فارم 45، 47 اور 48 سمیت متعلقہ دستاویزات بیان حلفی کے ساتھ جمع کروانے کا حکم دیدیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے