اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 519300 دس گرام : 445200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 476022 دس گرام : 408097
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9112 دس گرام : 7820
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا 14ویں روز ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ

28 Jun 2024
28 Jun 2024

(لاہور نیوز) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے 14ویں روز ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

وائے ڈی اے جنرل کونسل کے رات گئے تک ہونے والے اجلاس میں طویل بحث و مباحثہ ہوا اور فیصلہ ہوا کہ خدشہ ہے محکمہ صحت تادیبی کارروائیاں کرے گا جس کے پیش نظر کورٹ سے پروٹیکشن لی جائے گی۔

اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ وائے ڈی اے کورٹ سے جائز مطالبات منوانے کی استدعا کرے گی اور ساہیوال واقعہ پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ وائے ڈی اے کی جانب سے کورٹ میں ایڈہاک پر فارغ کئے جانے ڈاکٹرز کو بحال اور ان کی ایکسٹینشن کی بات کی جائے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے