اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ پر شوبزشخصیات کا پارہ بھی ہائی ،اداکار بلال قریشی کی حکومت پر تنقید

27 Jun 2024
27 Jun 2024

(ویب ڈیسک) اداکار بلال قریشی نے شدید گرمی میں طویل گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے حکومت پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔

رپورٹ کےمطابق ملک بھر کے بیشتر شہر و دیہات شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جبکہ اس دوران طویل دورانیے کی لوڈشیڈنگ سے شہریوں کی اذیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ایسے میں پاکستانی اداکار بلال قریشی نے شدید برہم ہوتے ہوئے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں حکومتِ پاکستان کے نام پیغام جاری کیا  ہے۔

بلال قریشی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ ہر سال شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ اور بجلی کے بِل بڑھا دیے جاتے ہیں،غریب لوگ رو رہے ہیں۔اداکار نے غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی جانب سے لگائے گئے ٹیکسوں نے عوام کو پاگل کردیا ہے۔اُنہوں نے مزید کہا کہ حکومت کو کچھ حیا کرنی چاہیے اور اس بدترین گرمی میں تھوڑی شرم بھی کرنی چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے