اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 270.00 زندہ مرغی
  • 392.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.47 قیمت فروخت : 38.53
  • یورو قیمت خرید: 297.88 قیمت فروخت : 298.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.44 قیمت فروخت : 184.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.69 قیمت فروخت : 203.05
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.23 قیمت فروخت : 76.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242500 دس گرام : 207900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222290 دس گرام : 190574
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3037 دس گرام : 2607
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ: مختلف واقعات میں جاں بحق وکلا کے کیسز بارے اجلاس طلب

27 Jun 2024
27 Jun 2024

(لاہور نیوز) قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شجاعت علی خان کا بڑا فیصلہ، مختلف واقعات میں جاں بحق ہونے والے وکلا کے کیسز کی تفتیش سے متعلق اہم اجلاس طلب کر لیا۔

آئی جی پنجاب، سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ، سی سی پی او سمیت دیگر افسروں کو کل طلب کر لیا گیا، صدر سپریم کورٹ و ہائیکورٹ بار، ممبر پاکستان بار کونسل بھی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

اجلاس جمعہ کو دوپہر ڈھائی بجے لاہور ہائیکورٹ میں ہو گا، اجلاس میں وکلا کی ہلاکتوں کے کیسز کی تفتیش سے متعلق جائزہ لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے