اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد کی کارروائی،فحاشی کے مرتکب کے 2 تھیٹر سیل کردیے

27 Jun 2024
27 Jun 2024

(ویب ڈیسک) فیصل آباد میں فحاشی کے مرتکب ہونے والے 2 تھیٹرز کو سیل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب آرٹس کونسل کی سفارش پر ڈپٹی کمشنر فیصل آباد نے تھیٹرز کے خلاف کارروائی کی، جس کے بعد2 تھیٹرز کو تاحکم ثانی سیل کردیا گیا۔اس حوالے سے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل نے کہا کہ غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل نے مزید کہا کہ تفریحی سرگرمیوں کی آڑ میں فحاشی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے